: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چندی گڑھ،15فروری(ایجنسی) پنجاب اور ہریانہ کے کئی علاقوں میں سردی کی لہر کا اثر جاری ہے اور امرتسر کی کم از کم درجہ حرارت معمول سے تین ڈگری سینٹی گریڈ نیچے 3.6 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا.
start;">امرتسر کا کل کم از کم درجہ حرارت 4.4 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا تھا. لدھیانہ اور پٹیالہ کی کم از کم درجہ حرارت بالترتیب 9.4 اور 8.8 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا. محکمہ موسمیات کی خبر کے مطابق، چندی گڑھ کی کم از کم درجہ حرارت 8.8 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا.